ترجیحی دائن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (بنکاری) وہ کھاتے دار جس کو دوسروں پر فوقیت حاصل ہو، وہ انگریزی: Preference Creditor۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (بنکاری) وہ کھاتے دار جس کو دوسروں پر فوقیت حاصل ہو، وہ انگریزی: Preference Creditor۔